Swat

سوات، ڈینگی وائرس سے مزید 10 افراد متاثر، تعداد 344 ہوگئی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں ڈینگی وائرس سے مزید 10افرادمتاثر ہوگئے۔ متاثرہ افراد کی تعدادبڑھ کر344 تک پہنچ گئی، جن میں 97خواتین اور 8بچے بھی شامل ہیں۔ ڈینگی مچھر کی افزائش اور لاروا کے خاتمے میں متعلقہ ادارے بری طرح ناکام ہیں۔ لوگوں میں شدیدخوف وہراس پھیل گیا ہے۔ سرکاری ہسپتال کے علاوہ سیکڑوں ڈینگی سے متاثرہ افراد گھروں یا نجی ہسپتالو ں سے اپنا علاج کر رہے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔