Swat

امتحانی فیسوں میں اضافہ، گورنمنٹ گرلز کالج کی سیکڑوں طالبات کا مظاہرہ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    گورنمنٹ گرلز کالج سیدو شریف کی سیکڑوں طالبات نے امتحانی فیسوں میں اضافہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ طالبات نے کالج سے نکل کر سیدو شریف روڈ پر احتجاج کیا اور نعرے لگائے۔ اس موقع پر طالبات کا کہنا تھا کہ امتحانی فیسوں میں بے تحاشا اضافہ کی وجہ سے سیکڑوں طالبات تعلیم جاری نہیں رکھ سکیں گی اور فیسوں میں اضافہ غریب طالبات پر علم کے دروازے بند کرنے کے مترادف ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔