سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) کے پی فوڈ اتھارٹی سوات نے علی الصباح سوات کے داخلی راستوں پر آنے والے گاڑیوں کی تلاشی لی، جن سے 13سو لیٹر ملاوٹی دودھ، 2 سو کلو گرام چورن، 12 سو کلو گرام ملاوٹی چائے، 150کلو گرام گوٹکہ اور چھالیہ برآمد کرکے تلف کیا گیا اور تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
Swat
