Swat

رواں ماہ سوات کے بیشترعلاقوں میں چھے گھنٹے روزانہ بجلی بند رہے گی، شیڈول جاری

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات کے مختلف علاقوں میں رواں ماہ کے بیشتر دن صبح 8 بجے سیدوپہر2بجے تک بجلی بند رہے گی۔ ایس ای کنسٹریکشن پیسکو سوات سلطان رشید کے مطابق ضروری کام و مرمت کی وجہ سے 6,8,9,13,16,17,20,23,26,29,30 اکتوبر کو مدین، 6,8,9,13,16,17,20,23,26,29,30 اکتوبر کو خوازہ خیلہ، 5,7,8,10,12,13,15,16,19,21,22,24,27,28,30 اکتوبر کو مینگورہ، سیدو شریف، مرغزار، کبل، گوگدرہ، بریکوٹ، ملم جبہ، 5,7,8,10,12,13,15,16,19,21,22,24,27,28,30 اکتوبر کو صبح 8سے دوپہر2بجے تک مانیار، شموزئی، بریکوٹ اور موسیٰ خیل میں بجلی بند رہے گی جس کی وجہ سے انہوں نے اپنے صارفین سے معذرت کی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔