Swat

چائینہ سامان کی خرید و فروخت کے لیے پہلا پلازہ ہلال چائینہ تھا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    چائینہ سامان سوات میں شروع ہونے کے بعد کچھ تاجروں نے مینگورہ کے تاج چوک میں ہلال پلازہ میں دکانیں لے کر کاروبار شروع کیا تھا جس کے بعد اس پلازے کا نام ہلال چائینہ پلازہ مشہور ہوا تھا۔ اکثر تاجر چین سے براستہ خنجراب، گلگت ٹرکوں کے ذریعے سامان منگواتے تھے، جس کی وجہ سے ملک بھر سے دکان دار سوات آکر خریداری کرتے تھے۔ چائینہ سامان کے کاروبار میں منافع کی وجہ سے تاج چوک میں مزید پلازے تعمیر کیے گئے، جہاں آج بھی صرف چائینہ کا سامان فروخت ہوتا ہے اور سیکڑوں کی تعداد میں دکانوں میں صرف یہی سامان ملتا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔