Swat

فضاگٹ نہر میں سیدو شریف کا چار سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   مینگورہ کے علاقہ فضاگٹ میں چار سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوا۔ بچہ رحمان اللہ اپنے دادا محمد امین ساکن کوہستان گٹ سیدو شریف کے ساتھ فضا گٹ گیا تھا جہاں نہر کے قریب کھیلتے ہوئے پاوں پھسلنے سے نہر میں گر کر ڈوب گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے مقامی افراد کی مدد سے تین گھنٹے بعد بچے کی لاش نہر سے نکال دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔