Swat

بائی پاس پر ٹرک اور موٹر سائکل سوار میں تصادم، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ کے علاقہ بائی پاس روڈ پر ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم میں 33سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق نماز عشاء کے بعد تیز رفتاری اور اوور ٹیک کے دوران موٹر سائیکل سوار عبداللہ ساکن گٹ منگلور ٹرک سے ٹکراگیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگیا، بنڑ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں