Swat

خوازہ خیلہ، بچہ موٹر کار کے نیچے آکر جاں بحق

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ جانو میں 8سالہ بچہ موٹر کار کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا۔ حمزہ گھر کے باہر کھڑا تھا اور ان کا چچازاد موٹر کار نکال رہا تھا کہ ریورس آتے ہوئے وہاں موجود بچہ ان کی کار کی نیچے آکر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔