Swat

سوات، تاجروں کاٹی ایم اے کو ہر قسم ٹیکس نہ دینے کا اعلان

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات کے تاجروں نے تحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشن کو ہر قسم ٹیکس نہ دینے کا اعلان کر دیا۔ اتوار کو سوات ٹریڈرز فیڈریشن کی جانب سے شہر بھر میں لاوڈ اسپیکر کے ذریعے اعلان کیا گیا کہ سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر اور کابینہ نے مشاورت کے بعد اعلان کیا ہے کہ سوات کے تاجر تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کو کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں دیں گے۔ اس لئے تمام دکانداروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ”ٹی ایم اے“ کو کسی قسم کا ٹیکس نہ دیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔