Swat

آر پی او محمد اعجاز خان نے پولیس لائن میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کردیا

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ملاکنڈ ڈویژن (آر پی او) محمد اعجاز خان نے پولیس لائن میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا۔ اس موقع پر انہوں نے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز سے کہا کہ وہ اپنے علاقوں میں لوگوں سے مل کر زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں اور گرین پاکستان میں اپنا کردار ادا کریں، تاکہ موسم اچھا اور ماحول صاف رہ سکے۔ لوگوں کو اکسیجن بھی مل سکے اور بیماریوں کا خاتمہ ہو جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔