Swat

قدرتی آفات کا قومی دن،ریسکیو1122 کا مختلف تقاریب کا اہتمام

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     قدرتی آفات کے قومی دن کے موقع پر سوات میں ریسکیو1122 کے عملہ نے مختلف تقاریب کا اہتمام کیا۔ اہلکاروں ہاتھ میں بینر لیے آگاہی واک کیا جس پر قدرتی آفات کے دوران اختیار کیے جانے والے حفاظتی اقدامات کے نعرے درج تھے۔ ریسکیو کے افسران نے مختلف سکولوں میں جاکر بچوں کو قدرتی آفات میں اپنے آپ اور دوسرے لوگوں کو بچانے اور ابتدائی طبی امداد پر آگاہی لکچر دئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔