Swat

”آزادی مارچ“،جے یو آئی سوات کی تیاریاں زور و شور سے جاری

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     جے یو آئی ”آزادی مارچ“ کے لئے سوات میں تیاریاں جاری ہیں۔  سوات کے مختلف علاقوں میں مارچ میں شرکت کے لئے رابطہ مہم جاری ہے۔ جے یو آئی سوات کے صدر قاری فتحت اللہ کے مطابق سوات سے سیکڑوں گاڑیوں میں ہزاروں افراد کا قافلہ اسلام آباد جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔