Swat

جی ایچ ایس کبل، اساتذہ کی کمی سے طلبہ کا قیمتی سال ضائع ہونے کا خدشہ

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کبل میں اساتذہ کمی کی وجہ سے طلبہ کا قیمتی سال ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔ سکول کے طلبہ کے مطابق سکول کے سالِ اول میں 160 اور سالِ دوم میں 220 طلبہ زیرِ تعلیم ہیں۔ سکول میں فزکس کا استاد نہیں ہے۔ اردو، انگریزی اور اسلامیات کے مضامین کے لئے صرف ایک ایک استاد ہے، جس کی وجہ سے بچوں کا تعلیمی سال ضائع ہورہا ہے۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ سے مطالبہ کیا کہ سکول میں اساتذہ کی کمی دور کی جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔