Swat

جہانزیب کالج،شعبہ زوالوجی میں نئے ریسرچرز کے لیے یک روزہ ورکشاپ کا انعقاد

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ جہانزیب کالج کے شعبہ زوالوجی نے نیشنل ٹریننگ اینڈ ریسرچ لیبارٹریز اور شوور بائیو ڈایگناسٹک اینڈ فارما سوٹیکلز پاکستان کے اشتراک سے ”بائیو سیفٹی اور بائیو سیکورٹی“ کے عنوان سے نئے ریسرچرز کے لیے یک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ ورکشاپ میں مختلف کالج اور یونیورسٹیوں سے طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ ڈائریکٹر شوور بائیو ثاقب شیخ، ڈاکٹر ماہم، ڈاکٹر مہرین اور محسن عزیز نے ورکشاپ میں طلبہ و طالبات کو بتایا کہ وہ کس طرح اپنی تحقیق کو سائنسی لیبارٹریوں میں آگے لے جاسکتے ہیں۔ ورکشاپ کے آخر میں ڈاکٹر انوار الحق اور پروفیسر نذیر احمد چیئرمین شعبہئ زوالوجی جہانزیب کالج نے شوور بائیو ٹیم میں شیلڈز تقیسم کیے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔