Swat

چکدرہ وکیل قتل،وکلا کی ملاکنڈ ڈویژن میں مکمل ہڑتال

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    چکدرہ کے وکیل کے قتل کے خلاف ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی اپیل پر ملاکنڈ ڈویژن میں مکمل ہڑتال کی گئی۔ سوات، شانگلہ، بونیر، ملاکنڈ، دیر لوئر، دیر اپر، چترال اور باجوڑ میں وکلا نے مکمل ہڑتال کی اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ اکثر اضلاع میں مقتول کے بلند درجات کے لئے دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ وکلا نے حکومت سے سعید خان کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔