Swat

سوات سمیت خیبر پختون خواہ کے بیشتر علاقوں میں زلزلہ، شدت 5.8 ریکارڈ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات سمیت خیبر پختون خواہ کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پیر کو علی الصباح ہونے والے زلزلہ کی شدت 5.8، زیر زمین گہرائی 157 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔