Swat

مینگورہ کو ماڈل شہر بنانے کے لیے خطیر رقم مختص کردی گئی ہے، فضل حکیم

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ ضلع سوات میں تیزی سے ترقیاتی کام جاری ہے۔ مینگورہ کو ماڈل شہر بنانے کے لیے خطیر رقم مختص کردی گئی ہے، جس پر کام کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعلیٰ محمود خان سوات کی ترقی میں اپنا بھرپور کردا نبھا رہے ہیں، جس پر ہم سب ان کے شکرگزار ہیں۔ ملابابا مینگورہ خوڑ لنک روڈ پر جاری ترقیاتی کام کا معائنہ کے دوران لوگوں سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ مینگورہ شہر میں ٹریفک ازدحام اور اندرونِ شہر بڑھتے ہوئے رش پر کنٹرول کے لیے شہر کے چاروں اطراف لنک روڈوں کی تعمیر وقت کی ضرورت ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔