Swat +A -Aٹریفک حادثہ میں جاں بحق نوجوان آبائی قبرستان میں سپرد خاک October 15, 2019 5 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) اوڈیگرام میں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے18سالہ نوجوان نثار کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ پیر کی رات نثار موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ پک اَپ کے ساتھ ٹکرانے سے جاں بحق ہوا تھا۔ اشتہار / Advertisement