Swat

سوات، مزید پانچ افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، تعداد 452 ہوگئی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں ڈینگی مچھر سے متاثرہ سرکاری ہسپتال میں جانے والے مزید پانچ افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے ساتھ سرکاری ہسپتال میں جانے والے مریضوں کی تعداد 452ہوگئی۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق اس وقت14 افراد ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ باقی افراد کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے فارغ کیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔