Swat

پبلک سیفٹی کمیشن ضلع سوات کا اجلاس زیر صدارت جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ منعقد

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   پبلک سیفٹی کمیشن ضلع سوات کا اجلاس گذشتہ روز کمیشن کے دفتر میں منعقد ہوا جس کی صدارت کمیشن کے چیئرمین جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ نے کی۔ اجلاس میں تمام ممبران نے بھی شرکت کی۔ کمیشن نے ضلع بھر سے محکمہ پولیس سے متعلق موصولہ شکایات پر تفصیلی بحث کی۔  بیشتر کے ازالہ کے لیے اقدامات کی سفارش کی گئی، جب کہ بعض شکایات پر مزید گفت وشنید کے لیے دوبارہ اجلاس 22 اکتوبر 2019 ء کو طلب کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔