Swat

ڈینگی کے وار جاری، مزید پانچ افراد متاثر، تعداد 457 ہوگئی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں مزید پانچ افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے ساتھ امسال متاثر ہونے والے وہ مریض جو سرکاری ہسپتال میں گئے، کی تعداد457 ہوگئی۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق 17 متاثرہ مریض ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور باقی کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے فارغ کیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔