Swat

سوات، مزید 8 افراد ڈینگی وائرس سے متاثر، تعداد 465 ہوگئی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں سرکاری ہسپتال میں جانے والے مزید8افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ڈینگی مچھر سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 465 ہوگئی۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق اس وقت ہسپتال کے ڈینگی وارڈ میں 17 مریض زیرِ علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔