Swat

بریکوٹ چونگہ، آسمانی بجلی گرنے سے تین افراد جھلس گئے

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ چونگہ میں آسمانی بجلی گرنے سے تین افراد جھلس گئے۔ زیارت گل اپنے بھائی محمد گل اور ساتھی عابد کے ساتھ کھیت میں کام کر رہا تھا کہ آسمانی بجلی گرنے سے تینوں جھلس گئے۔ ان میں سے زیارت گل کے جسم کا بیشتر حصہ جھلس گیا۔ تینوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔