Swat

مینگورہ سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش، موسمِ سرما کا آغاز

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش ہوئی جس کے ساتھ ہی سوات میں موسم سرما کا آغاز ہوگیا۔ جمعرات کو دوپہر سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو شام تک جاری رہا۔مینگورہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت12سنٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ اور کل ہفتہ کو بھی بارش کا امکان ہے جس کی وجہ سے درجہئ حرارت مزید گر جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔