Swat

کیدام، جیپ کھائی میں گرنے سے چار افراد زخمی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    کیدام کے قریب جیپ کھائی میں گرنے سے چار افراد زخمی ہوگئے۔ کالام سے بحرین آنے والی گاڑی کیدام کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے دریائے سوات کے کنارے گرگئی جس میں سوار چاروں افراد شدید زخمی ہوگئے۔ مقامی لوگوں نے زخمیوں کو نکال کر طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔