Swat

ملم جبہ روڈ پر ممکنہ ٹیکس کے خلاف اہلِ علاقہ کا زبردست احتجاج

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) وادئی ملم جبہ سڑک پر ممکنہ ٹیکس لگانے کے خلاف علاقے کے عوام نے بھر پور احتجاج کا اعلان کردیا۔ یوسی ملم جبہ کے سابق ضلعی کونسلر شاہ رستان اور سماجی وسیاسی کارکن ابراہیم نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے ملم جبہ سڑک پر ٹیکس نافذ کرنے کے لیے تیاری شروع کردی ہے۔ عنقریب اس سڑک پر ٹیکس نافذ کیا جائے گا۔ ہم صوبائی حکومت کو کسی بھی صورت میں ٹیکس نافذ کرنے نہیں دیں گے۔ ملاکنڈڈویژن ٹیکس فری زون ہے۔ اس میں ٹیکس نافذ کرنا غیر قانونی اقدام ہوگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔