Swat +A -Aسوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.3 ریکارڈ October 23, 2019 5 مناظرہ Swat سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بدھ کی دوپہر کے وقت ہونے والے زلزلہ کی شدت4.3، زیرِ زمین گہرائی 34 کلومیٹر اور مرکز پاک افغان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement