Swat

چارباغ کوٹ، ٹریکٹر ٹرالی کی زدمیں آکر بچی جاں بحق

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   سوات کی تحصیل چارباغ کے علاقے کوٹ میں ٹریکٹر ٹرالی کی زدمیں آکر 9 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل چارباغ کے علاقے کوٹ (نویکلے) میں نو سالہ بچی عمرجانہ دختر باچا ٹریکٹر ٹرالی کی زدمیں آگئی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔