Swat +A -Aموسمِ سرما بھی ڈینگی کا کچھ نہ بگاڑ سکا، مزید 6 متاثر، تعداد 500 ہوگئی October 24, 2019 6 مناظرہ Swat سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید6 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد500 ہوگئی۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق مریضوں کو علاج کے لئے ڈینگی وارڈ میں داخل کیا گیا۔ اشتہار / Advertisement