Swat +A -Aتھانہ مٹہ کا سب انسپکٹر بخت زادہ انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پاگیا October 25, 2019 4 مناظرہ Swat سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) ایس ایچ او پولیس تھانہ مٹہ سب انسپکٹر بخت زادہ کو انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی۔ گذشتہ روز ڈی پی او سوات اور ایس پی انوسٹی گیشن نے بخت زادہ کو ترقی کے بیج لگائے، اور پولیس کے لئے ان کی خدمات کو سراہا۔ اشتہار / Advertisement