Swat

جے یو آئی سوات نے ”آزادی مارچ“ انتظامات کو حتمی شکل دے دی

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  جے یو آئی سوات نے ”آزادی مارچ“ کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی۔ جے یو آئی سوات کے صدر قاری فتحت اللہ کے مطابق تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ سوات سے سیکڑوں گاڑیوں کے قافلے میں عوام کا سمندر اسلام آباد پہنچے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔