Swat

مٹہ مندور، آگ لگنے سے سیکڑوں درخت جل کر راکھ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل مٹہ کے علاقہ مندور میں آگ لگنے سے سیکڑوں درخت جل کر راکھ ہوگئے۔ مقامی لوگوں کے مطابق آگ کچرے کو لگانے سے پوری جنگل میں پھیل گئی۔ کچرہ کو آگ ٹی ایم اے مٹہ کے اہلکاروں نے لگائی تھی۔آگ کی وجہ سے بلین ٹری سونامی کے تحت لگائے جانے والے سیکڑوں درخت جل کر راکھ ہوگئے۔محکمہ جنگلات کے ڈی ایف او کے مطابق آگ سے ہونے والے نقصان اور آگ لگانے والے افرادکے خلاف مٹہ پولیس میں مقدمے کے لیے درخواست دی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔