Swat

سوات، تمام سرکاری ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں تمام سرکاری ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر سوات نے ایک چھٹی کے ذریعے تمام سرکاری محکموں کے سربراہان کو کہا ہے کہ وہ اپنے محکموں کے تمام اہلکاروں کو سختی سے ہدایت کریں کہ وہ ”آزادی مارچ“ تک اپنے دفاتر میں رہیں۔ جن اہلکاروں نے چھٹی لی ہے، ان کی چھٹی منسوخ کردیں اور کسی اہلکار کو چھٹی نہ دیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔