Swat +A -Aسوات اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے November 1, 2019 6 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمعرات کی شام ہونے والے زلزلے کی شدت4.3، زیر زمین گہرائی97کلومیٹر اور مرکز ہندو کُش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement