Swat

سوات، منشیات کے عادی افراد کو بحالی سینٹرمنتقل کرنا شروع کردیا گیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں انتظامیہ نے منشیات کے عادی افراد کو بحالی سینٹرمنتقل کرنا شروع کردیا۔ انتظامی اہلکاروں نے پہلے دن 10 افرادکو گاڑیوں میں بحالی مرکز ”نوے ژوند“ منتقل کردیا۔ انتظامیہ کے مطابق ایسے افراد کو بحالی سینٹر منتقل کیا جائے گا، تاکہ معاشرہ اس لعنت سے پاک ہو۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں