Swat

موسم سرد ہونے کے باوجود ڈینگی وائرس سے مزید 9 افراد متاثر

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں موسم سرد ہونے کے باوجود ڈینگی مچھر کے وار جاری ہیں۔ مزید 9افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد ڈینگی سے متاثر ہ مریضوں کی تعداد555 ہوگئی، جن میں 14 مریض ڈینگی کے لیے مخصوص وارڈ میں زیرِ علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔