Swat

سپل بانڈئی، آگ لگنے سے گھر اور عمر بھر کی کمائی راکھ کے ڈھیر میں تبدل

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سیدو شریف کے علاقہ سپل بانڈئی میں آگ لگنے سے گھر اور عمر بھر کی کمائی راکھ کے ڈھیر میں بدل گئی۔ گذشتہ روز محکمہ پوسٹ کے اہلکار میاں سید جان کے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی جس نے باقی عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ لکڑیوں کی چھت سمیت تمام سامان راکھ کا ڈھیر بن گیا۔ گھر کے مالک کے مطابق ان کے بیٹے اور بیٹی کے جہیز کے لیے خریدا گیا تھا۔ سامان اور لاکھوں روپے زیورات کے لیے آگ میں جل گئے۔اب ان کے سر چھپانے کی جگہ نہیں ہے۔نیز شادی بھی اب ممکن نہیں۔ انہوں نے حکومت سے مالی امداد کی اپیل کی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔