Swat

سوات،سردی کی شدت میں اضافہ، گرم ملبوسات کا استعمال شروع

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں بارش و برف باری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں بھی لوگوں نے گرم کپڑے پہننا شروع کر دیئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ کو کم از کم درجہئ حرارت 7اور زیادہ سے زیادہ18سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔