Swat

سوات و گرد ونواح میں دو بار زلزلہ کے جھٹکے، شدت 4.3 ریکارڈ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں ایک ہی روز دو بار زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمعرات کی صبح ہونے والے زلزلہ کی شدت4.3 اور زیرِ زمین گہرائی 90کلومیٹر تھی۔ دوپہر کے وقت ہونے والے زلزلہ کی شدت5.5، زیرِ زمین گہرائی 96کلومیٹر اور دونوں کا مرکز پاک، افغان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔