Swat

سوات، سہ روزہ بارش و برف باری کا سلسلہ شروع،سردی میں اضافہ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں سہ روزہ بارش و برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے ساتھ ہی سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ جمعرات کو بیشتر میدانی علاقوں میں وقفے وقفے کے ساتھ بارش اور اتروڑ، مٹلتان سمیت بالائی علاقوں میں برف باری ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ اور کل ہفتہ کو سوات میں تیز بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے، جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔