Swat

مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے یتیم بچوں کو ملم جبہ کی سیر کرائی جائے گی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو سو یتیم بچوں کو فوج کی جانب سے آج اتوار کو ملم جبہ کی سیر کرائی جائے گی۔ مقبوضہ کشمیر کے یتیم ہونے والے یہ بچے آزاد کشمیر میں رہائش پذیر ہیں اور ان بچوں کونصابی سرگرمیوں کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں بھی کروائے جاتے ہیں۔اس لئے ان کو آج اتوار کو سوات کے برفانی سیاحتی علاقہ ملم جبہ کی سیر کروائی جائیگی۔ اس تفریحی سرگرمی میں پاک فوج کے اعلیٰ افسران بھی آج ملم جبہ آئیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔