Swat

مینگورہ، باربر شاپ میں نہانے والا شخص حمام میں چل بسا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ کے ایک باربر شاپ کے حمام میں نہانے والا شخص حمام میں چل بسا۔ لنڈیکس مینگورہ کا رہائشی دانش مسیح سہراب خان چوک کے قریب ایک باربر شاپ میں نہا رہا تھا کہ زیاد وقت ہونے کی وجہ سے جب دکاندار نے حمام کا دروازہ توڑا تو دانش مسیح مردہ حالت میں پڑا تھا۔مینگورہ پولیس نے لاش ہسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔