Swat

سوات، دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد ونواح کے اضلاع میں دوسرے روز بھی زلزے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت 3.8، زیر زمین گہرائی76کلومیٹر اور مرکز افغان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔