Swat

سوات، دوسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہا

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں دوسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہا، جس کی وجہ سے سردی کی جاری شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ گذشتہ روز کالام اور مالم جبہ میں 6انچ، مہو ڈنڈ میں ایک فٹ اور بالائی پہاڑوں پر دو سے تین فٹ برف باری ہوئی۔ہفتہ کو بھی مینگورہ شہر اور میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اتوار کو مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔