Swat

پی ٹی آئی ملاکنڈ ڈویژن کی تنظیم سازی مکمل،کابینہ کا اعلان کر دیا گیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کی تنظیم سازی مکمل ہونے کے بعد کابینہ کا اعلان کردیا گیا۔ پارٹی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کے نوٹیفکیشن مطابق چیئرمین ڈیڈک فضل حکیم خان یوسفزئی کو ڈویژنل صدر، ایم این اے سلیم الرحمن سینئر نائب صدر، گل داد خان اور رحمت نائب صدو ر، ایم این اے بشیر خان جنرل سیکرٹری، اسرار الدین ایڈیشنل جنرل سیکرٹری، یعقوب خان ڈپٹی جنرل سیکرٹری، خان شیرین ایڈوکیٹ فنانس سیکرٹری اور اختر خان ایڈوکیٹ کو انفارمیشن سیکرٹری مقرر کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔