Swat

سردی میں بھی ڈینگی وائرس کے وار جاری، مزید چار افراد متاثر

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں سردی کی شدت میں اضافے کے بعد بھی ڈینگی مچھر نے اپنا وار جاری رکھتے ہوئے مزید چار افراد کومتاثر کرلیا، جس کے ساتھ ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 586 ہوگئی۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق گذشتہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران سرکاری ہسپتال میں آنے والے چار مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی جن کو طبی امداد کے لئے ڈینگی کے مخصوص وارڈ میں داخل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔