Swat

سینیٹر مشتاق احمد خان کل ضلع سوات کا یک روزہ دورہ کریں گے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان کل ضلع سوات کا یک روزہ دورہ کریں گے۔ جماعتِ اسلامی کے جاری کردہ بیان کے مطابق اس موقع پر وہ المر کز الاسلامی سنگوٹہ میں ضلعی ذمہ داران، تحصیل امرا اور جنر ل سیکرٹریز کے اجلاس میں شرکت اور تحصیل کبل میں سیر ت النبی ؐ کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔