Swat

سوات، دو روزہ برف باری اور بارش کا نیا سلسلہ شروع

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں دو روزہ برف باری اور بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔ جمعرات کو مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا جو جمعرات کی شام تک جاری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ کو بھی سوات میں بارش اور برف باری کا امکان ہے، جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا۔ آج جمعہ کو مینگورہ شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہئ حرارت 12 اور کم سے کم 8 رہنے کا امکان ہے۔ بالائی علاقوں میں درجہ حرارت منفی میں رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔