Swat

قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف آج وکلا عدالتوں سے بائیکاٹ کریں گے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   ناروے میں مسلمانوں کے خلاف ہونے والے واقعات کے خلاف آج 25 نومبر بروزِ پیر خیبر پختون خوا میں وکلا ہڑتال اور عدالتوں سے بائیکاٹ کریں گے۔ خیبر پختون خوا بار کونسل کے وائس چیئرمین سعید خان نے باخبرسوات ڈاٹ کام کو بتایا کہ ہڑتال اور عدالتوں سے بائیکاٹ کا فیصلہ کونسل کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں ایک مذمتی قرار داد بھی پیش کی گئی جس میں ناروے کے ملعون کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔