Swat

جماعتِ اسلامی سوات کے ضلعی شوریٰ کا انتخاب مکمل

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    جماعت اسلامی ضلع سوات کے ضلعی شوریٰ کا انتخاب مکمل ہوگیا۔ ضلع بھر کی مختلف تحصیلوں سے مندرجہ ذیل افراد ارکان کے براہ راست ووٹ سے منتخب ہوئے ہیں۔ مینگورہ شہر سے حاجی محمد یاسین،خورشید اقبال اور عبد الرشید،تحصیل بابوزئی سے خورشید علی خان،تحصیل بریکوٹ سے حاجی عزیز الرحمان، تحصیل کبل سے ڈاکٹر عبید اللہ،انعا م الحق، حاجی رحمت علی، حمید الحق، حیدر علی، مفتی سہراب واصل، تحصیل مٹہ سے ثنا ء اللہ فاروقی، مولانا فضل سبحان، خائستہ باچا، تحصیل بحرین سے مولانا خورشید، حبیب اللہ ثاقب، حاجی فرمان علی، تحصیل خوازہ خیلہ سے حاجی محمد اسحاق اور تحصیل چارباغ سے ابو وقاص فاروقی منتخب ہوئے ہیں۔ نو منتخب اراکین جلد اپنی ذمہ داریوں کا حلف اٹھا ئیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔